یمنی (جیوڈیسک) عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ یمن کی اہم ترین پورٹ مکالا پر قبضے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ پورٹ مکالا یمن کا مرکزی ساحل ہے جہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔
ایک یمنی آفیشل کے مطابق القاعدہ نے ایک غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے گرانے کا پلان بھی تیار کر رکھا ہے جبکہ یمن میں امریکی سفارت خانہ بھی ان کا ٹارگٹ ہے۔ اسی دوران امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے نزدیک ایک ڈرون حملہ کر کے ایک کار تباہ کر دی ہے۔