الابامہ میں والد نے اپنے 5 سگے بچوں کو قتل کردیا

Father

Father

الابامہ (جیوڈیسک) امریکی ریاست الابامہ میں والد نے پانچ بچوں کو قتل کر دیا ، بچوں کی عمریں دو سے آٹھ سال کے درمیان ہیں۔ سفاک امریکی شہری نے اپنے بچوں کو قتل کرکے انہیں کوڑے کے تھیلوں میں بند کر کے گھر سے دور پھینک دیا۔

بچوں کی گمشدگی پر والدہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی جس پر جانز کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی۔ ظالم شخص نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ پولیس نے الابامہ کے قریب سے بچوں کی لاشیں برآمد کرلی ہیں۔