بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) نشتر کالونی پولیس نے پوش علاقوں میں غیر ملکی شراب سپلائی کرنیوالے بدنام زمانہ ندیم بٹ منشیات فروش کے ڈیرے پر ریڈ کر کے اسے گرفتار کرکے اس سے لاکھوں مالیت کی شراب کی 62 بوتلیں برآمد کر لیں۔