آل کراچی محمود انویٹشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی: کورنگی کے معروف سماجی رہنماء محمود کے نام سے منسوب آل کراچی محمود انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) مورخہ 27جولائی بروز اتوار شام 4بجے ینگ اتحاد فٹ بال کلب اور حماد اسپورٹس فٹ بال کلب کے مابین کھیلا جائیگا۔

فائنل میچ کے مہمان خصوصی نیشنل بنک آف پاکستان شعبہ کھیل کے کوارڈینٹر حاجی غلام محمد خان ہونگے جو فائنل میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے۔

ALL KARACHI KOHAT SPORTS TORNAMENT

ALL KARACHI KOHAT SPORTS TORNAMENT