آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی، حکومت نے ہمیں اس سال دسمبر تک ٹیکس پر چھوٹ دی ہے، چیئرمین ایسوسی ایشن اکرم خان درانی، آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کا کام شروع کر دیں گے، اکرم خان درانی۔