تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

Election

Election

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیار دیدیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق پریزائیڈنگ افسر 10 سے 12 مئی میں تک اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران پولنگ میں خلل ڈالنے والے کو موقع پر سزا دے سکتے ہیں۔