تمام ایس ایچ اوز کو اپنی حدود میں پنجاب بھر میں دہشتگردی کی ممکنہ کاروائی کے سد باب کیلئے ہدایت جاری
Posted on December 5, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) آئی پنجاب پولیس کی جانب سے تمام ایس ایچ اوز کو اپنی حدود میں پنجاب بھر میں دہشتگردی کی ممکنہ کاروائی کے سد باب کیلئے ہدایت جاری۔
آئی پنجاب پولیس کی جانب سے تمام ایس ایچ اوز کو اپنی حدود میں پنجاب بھر میں دہشتگردی کی ممکنہ کاروائی کے سد باب کیلئے پولیس اسٹیشن ، چیک پوسٹ ، پولیس لائن ، پولیس ٹریننگ سنٹر اور پولیس افسران کی رہائش گاہوں سمیت دیگر محکموں کے دفاتروں کیلئے خصوصی ہدایت دیتے ہوئے کسی بھی ممکنہ دہشتگردانہ کاروائی کو روکنے لیئے سکیورٹی کے زیادہ سے زیادہ انتظامات سمیت گشت ووٹر بنانے کی ہدایت دی گئی ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com