آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں 4 میچوں کے فیصلے ہو گئے

Shooting Tournament

Shooting Tournament

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ڈسٹرکٹ کھپرو شوٹنگ بال ایسوسی اسیشن کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے چار میچوں کے فیصلے ہو گئے۔

پہلے میچ میںراشدی کلب ٹنڈوالہیار نے بدین سٹی کلب کو،دوسرے میچ میں لاشاری کلب میر پورخاص نے ڈتل لغاری کلب کو،تیسرے میچ میں احسان کلب نے ڈھون میل کلب کو جبکہ چوتھے میچ میںبوزدار کلب کھپرونے الرحیم شوٹنگ بال کلب شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

جاری کردہ:میڈیا کوارڈینٹر