علامہ حامد موسوی کے بھائی کا انتقال، کل چکوال میں تدفین ہو گی

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے چھوٹے بھائی آغا سید مقبول علی شاہ موسوی سی ایم ایچ راولپنڈی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کو علی ؑ مسجد سٹیلائٹ ٹائون راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین آبائی گائوں وریا مال ضلع چکوال میںکی جائے گی۔