علامہ اقتدار حسین نقوی ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب مقرر

Punjab

Punjab

پنجاب : علامہ اقتدار حسین نقوی کو مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب کی ذمہ داری سونپ دی گئی حلف برداری کی تقریب صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں منعقد کی گئی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبد الخالق اسدی نے ان سے حلف لیا۔