علامہ طاہر اشرفی کا لاڑکانہ واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

Allama Tahir Ashrafi

Allama Tahir Ashrafi

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے لاڑکانہ واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک بیان میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں مقدس اوراق اور ہندؤں کی عباد ت گاہ کو جلایا جانا حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے، انھوں نے حکومت سے لاڑکانہ واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔