الائیڈ بینک نے پہلی اسلامی بینکاری برانچ کا افتتاح کر دیا

Allied Bank

Allied Bank

لاہور (جیوڈیسک) کہ اسلامی بینکاری پاکستان میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ الائیڈ بینک کے چیئر مین نعیم مختار نے کہا۔

کہ مرکزی بینک کی جانب سے اسلامی بینکاری کا لائسنس ملنے کے بعد الائیڈ بینک نے لاہور میں پہلی اسلامی بینکاری شاخ کھول کر شریعت کے اصولوں سے ہم آہنگ بینکاری خدمات کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے۔