الطاف حسین کی گرفتاری، عمران خان کا ایم کیو ایم سے اظہار ہمدردی

 Imran Khan

Imran Khan

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الطاف حسین کی گرفتاری کے حوالے سے متحدہ قوموومنٹ اور اس کے کارکنوں سے اظہار ہمدردی کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین سے اختلافات تھے اوررہیں گے، تاہم موجودہ صورت حال میں لندن سے آنے والی خبروں پر ایم کیوایم کے کارکنوں سے ہمدردی ہے۔