الطاف حسین کو انکار پر دلی دکھ ہوا

Pervez Musharraf,

Pervez Musharraf,

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا سے انکار پر دلی دکھ ہوا ہے۔

۔پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا سے انکار پر لفظی مذمت کافی نہیں، پاکستانی شہری کے لیے پاسپورٹ کا حصول قانونی حق ہے ، اگر ایسی بات ہے تو تمام پاکستانی بین الاقوامی یتیم بن جائیں گے۔