الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں ریلی

Altaf Hussain Expressing Solidarity Rally

Altaf Hussain Expressing Solidarity Rally

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب عائشہ منزل سے ریلی کےلئے۔

ایم کیو ایم کارکنان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ایم کیوایم کی ریلی کے روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

ریلی لیاقت آباد 10 نمبر سےحسن اسکوائر،نیشنل اسٹیڈیم کارساز جائے گی اورکارسازسےشارع فیصل،نرسری برج سےشاہراہ قائدین سےمزار قائد پہنچے گی۔