الطاف حسین نے کراچی کو تباہ کیا، غریب تر افراد کو بھتے کی وجہ سے زندہ جلا دیا گیا، ماسٹر مائنڈ وہ ہے جو بھتا لیتا ہے، جس کے گھر پر لندن میں چھاپا مارا گیا، پاکستان میں اتفاق رائے ہے کہ ہم کسی کی دہشت گردی نہیں دیکھنا چاہتے، حکومت پاکستان عمران فاروق کیس کے دو گواہوں کو برطانیہ کے حوالے کرے، عمران خان۔