چوہدری امانت علی کے گھر کی دیواریں پھلانگ کر اہلخانہ کو یرغمال بناتے ہوئے وحشیانہ تشدد

پیرمحل : ڈاکوئوں کے چھ رکنی گروہ نے نواحی گائوں 669/10 گ ب کے رہائشی چوہدری امانت علی کے گھر کی دیواریں پھلانگ کر اہلخانہ کو یرغمال بناتے ہوئے وحشیانہ تشدد کے بعد تقریباء سات لاکھ روپے سمیت گھر میں موجود دیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیں۔