امریکہ کو افغانستان کی تعمیر نو میں غلطیوں سے سیکھنا ہو گا : واچ ڈاگ ایجنسی

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) امریکی واچ ڈاگ ایجنسی نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغانستان کی تعمیر نو کی کوششوں کے دوران کی جانے والی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے جہاں وہ کہیں زیادہ خرچ کر چکا ہے۔

واچ ڈاگ ایجنسی کے مطابق افغانستان کی دی جانے والی امداد‘ نگرانی یا خطرے کیلئے حالات کو سخت کرنا ضروری ہے۔

یاد رہے کہ کانگرس نے افغانستان مںی خرچ کئے جانے والے امریکی فنڈز کی آزاد نگرانی اور آڈٹ کیلئے 2008ء میں ایس آئی جی اے آر ادارہ قائم کیا تھا۔