امریکہ اور آسڑیلیا میں بھی پولنگ کا عمل شروع

Polling

Polling

واشنگٹن (جیوڈیسک) 16 اپریل کو منعقد ہونے والے صدارتی نظام کے حوالے سے ریفرنڈم کے سلسلے میں بیرون ملک تارکین وطن کی پولنگ کا عمل جاری ہے۔

27 مارچ کو ڈنمارک، بیلجیم، فرانس، سویٹزلینڈ، آسڑیا اور جرمنی میں پولنگ شروع ہوئی تھی۔

کل سے آسڑیلیا میں مقیم 44 ہزار 363 اہل ووٹ ترک تارکین نے رائے دہی شروع کر رکھی ہے۔

اسی طرح متحدہ امریکہ میں پولنگ کا عمل آج سے شروع ہوتے ہوئے 9 اپریل تک جاری رہے گا۔