نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں بڑے بڑے جھینگوں lobster کے پکڑنے کا موسم شروع ہو گیا۔ یہ ہر سال منایا جانے والا امریکا کا ایک انتہائی مقبول تفریحی ایونٹ ہے،اس کے ساتھ ساتھ انتہائی خطرناک بھی کہلاتا ہے۔
ریاست فلوریڈا کے جنوبے علاقی میں ہزاروں افراد اور غوطہ خور lobster پکڑنے کے لیے ساحل پر پ ہنچ گئے ہیں، تاکہ مزیدار جھینگے پکڑ کر لطف اٹھایا جا سکے۔ اس مہم میں کچھ لوگ زخمی ہوتے ہیں اور کچھ جان سے جاتے ہیں۔ گزشتہ دوبرس میں اس سیزن کے دوران دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔