امریکہ: سیاہ فام لڑکے کا قاتل پولیس افسر بیگناہ قرار، فیصلے کیخلاف مظاہرے
Posted on June 25, 2016 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
America Court
بالٹی مور (جیوڈیسک) امریکی شہر بالٹی مور میں سیاہ فام لڑکے کے قتل کے معاملے میں پولیس افسر کو بیگناہ قرار دے دیا گیا جس پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔
اپریل 2015ء میں ایک سیاہ فام نوجوان پولیس کی حراست میں ہلاک ہو گیا تھا۔
سیاہ فام نوجوان فریڈی گرے کی ہلاکت کے بعدنسلی فسادات پھوٹ پڑے تھے، سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ چلایا گیا تھا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com