امریکا میں سیاہ فاموں کا پولیس اہلکاروں خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

Protest

Protest

واشنگٹن (جیوڈیسک) نیو یارک اور وسکونسن کے بعد ہوسٹن میں بھی گرینڈ جیوری نے قاتل پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ دیا۔ جسکے خلاف نیو یارک میں ریلی نکالی گئی۔

ہوسٹن کی ہیرس کاؤنٹی میں پولیس اہلکار جووینٹینو کاسترو نے چھبیس سالہ جارڈن بیکر کو سولہ جنوری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

کاسترو ڈیوٹی پر نہیں تھا لیکن اس نے ڈکیتی کے شبہ میں غیر مسلح بیکر کو گولی مار دی تھی۔