امریکہ کپ یوٹنگ ورلڈ سیریز،نیوزی لینڈ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

Rome Cup

Rome Cup

امریکہ (جیوڈیسک) روم کپ یوٹنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔اٹلی کے ساحل نیپلز پر ہونیوالی یوٹنگ امریکہ کپ ورلڈ سیریز کے تیسرے دن بھی ۔

تمام ٹیموں نے دلچسپ اور شاندار پرفارمنسسز دکھائیں جس میں ایمیریٹس کی ٹیم نیوزی لینڈ ساٹھ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی۔

پندرہ پوائنٹس کی کمی سے امریکہ کی اوریکل ٹیم دوسرے اور مورگن بار کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔