واشنگٹن (جیوڈیسک) مک ڈانیل اور ان کی اہلیہ مورین پر الزام تھا کہ انہوں نے جونی ولیمز نامی ایک تاجر سے ایک لاکھ 77 ہزار ڈالر مالیت کے تحائف اور رقم لی تھی۔
جو ریاستی حکام سے بعض کاروباری رعایتوں کا طالب تھا۔ ساٹھ سالہ مک ڈانیل اپنے عروج کے زمانے میں صفِ اول کے ریپبلکن رہنما قرار دیے جاتے تھے۔
انہیں مستقبل میں پارٹی کے صدر یا نائب صدر کے عہدے کا متوقع امیدوار سمجھا جاتا تھا۔