امریکہ انسانی حقوق کا قبرستان ہے :شمالی کوریا

North Korea

North Korea

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ کے شہر میسوری میں حالیہ پرتشدد واقعات سے ثابت ہوگیا کہ امریکہ انسانی حقوق کا قبرستان ہے۔

اور وہ اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والوں کو دباتا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ میسوری میں پرتشدد واقعات کے بعد امریکہ کو دوسرے ممالک پر تنقید کا سلسلہ بند کر دینا چاہئے۔