امریکہ نے پہلی مرتبہ عراق میں ملٹری ایڈوائزر بھیج دیئے، پینٹاگون

Pentagon

Pentagon

واشنگٹن (جیوڈیسک) عراقی فوج کی مدد کرنے کیلئے 300 تک امریکی ملٹری ایڈوائزرز پر مشتمل ٹیمیں بغداد بھجوا دی گئی ہیں۔

پینٹاگون کے ایڈمرل جان نے بتایا کہ انتہا پسندوں کیخلاف لڑائی میں عراقی فوج کی مدد کیلئے 40 کے قریب فوجیوں نے اپنے مشن کا آغاز کر دیا ہے۔