امریکہ: قتل کے الزام میں پولیس افسر پر فرد جرم عائد

Michael slygr

Michael slygr

واشنگٹن (جیوڈیسک) حکام کے مطابق گولیوں کا نشانہ بننے والے شخص والٹر سکاٹ پر پولیس افسر نے اس وقت گولیاں چلائیں جب وہ پہلے ہی اسے سٹن گن کا نشانہ بنا چکے تھے۔

ریاستی تفتیش کاروں کی جانب سے مائیکل سلیگر نامی پولیس افسر کو فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات امریکی محکمہ انصاف کرے گا۔