امریکہ: آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ، 14 زخمی

Lightning

Lightning

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وینائس بیچ پر اچانک گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی، اس دوران بجلی گری جس سے تیراکی میں مصروف 14 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک شخص جانبر نہ ہو سکا۔