امریکہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے، رچرڈ ہاگلینڈ

Richard Haglynd

Richard Haglynd

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ ناظم الامور رچرڈہاگلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں رچرڈہاگلینڈ کا کہنا تھا۔

پاکستان اورامریکہ کے درمیان تصفیہ طلب معاملات حل کریں گے انھوں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پرپاکستان کی عوام کو مبارکباد بھی دی۔ لیکن رچرڈہاگلینڈ نے ڈورن حملوں پر پوچھے گئے ایک cکا جواب دینے سے گریز کیا۔