امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

Dust Storm

Dust Storm

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ امریکا کی ریاست ایریزونا سمیت کئی ریاستوں میں گرد آلود ہوائیں 60 میل گی گھنٹی کے حساب سے چلیں۔

جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا اور 2 ہزار سے زائدشہری بجلی سے محروم ہو گئے۔ Phoenix-Mesa Gateway Airport پر گرد آلود فضا کے باعث کئی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہو گئیں۔