نیویارک (جیوڈیسک) امریکی پولیس نے چوری شدہ کریڈٹ کارڈز سے 1.6 ملین ڈالر کی خریداری کرنے والے 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔
تین افراد کو لندن، دو کو امریکہ، ایک کو کینیڈا اور ایک کو اسپین سے گرفتار کیا گیا۔ امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ کے حکام کے مطابقا سپین سے گرفتار کیا جانیوالا 30 سالہ ولام پولیا کوف روس کا شہری ہے اور کریڈٹ کارڈ چوری کرنے والے گینگ کا سربراہ ہے۔