امریکا میں تھری ڈی پتنگیں متعارف

Kites

Kites

نیویارک (جیوڈیسک) تھری ڈی ٹیکنالوجی سے لیس فلمیں اور پر نٹر تو مارکیٹ میں آہی گئے ہیں لیکن اب امریکا میں ما ہر ڈیزائنرز نے تھری ڈی پتنگیں بھی متعارف کر وادی ہیں۔

ان چھ فٹ بڑی تھری ڈی پتنگوں کو فائبر گلا س،کپڑے اور پیپر سے تیار کیا گیا ہے جنہیں خوفناک ڈریگن اور بحری قذاقوں کی اشکال میں بناکر مزید پر کشش بنا دیاگیا ہے۔

ان تھری ڈی پتنگوں کو مخصوص تھر ڈی گلاسز پہن کر بھی دھاگے کی مدد سے فضائی بلندی میں اڑا یا جا تاہے جو جدید ٹیکنالوجی کا ایک اور بہترین نمو نہ ہیں۔