امریکا : گاڑیاں بنانے والے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں گاڑیاں بنانے والے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریاست انڈیانا میں واقع گاڑیاں بنانے والے پلانٹ میں کیمیکل دھماکے ہوئے۔

جس سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے فوری بعد پلانٹ کو خالی کرا لیا گیا۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ، حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔