امریکی کمپنی کا ایبولا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ
Posted on September 13, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Ebola Virus
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مہلک ایبولا وائرس کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ایک ویکسین تیار کر لی ہے۔
کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ ویکسین کے تجربات بندروں پر کئے جا رہے ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
ماہرین کے مطابق نئی ویکسین اب تک تیار کی جانیوالی مدافعتی ادویات میں سب سے زیادہ موثر ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com