امریکی عدالت نے ایران کو 1.3 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی

Court

Court

نیو یارک (جیوڈیسک) فیڈرل کورٹ آف امریکا کے عدالتی حکم کے مطابق یہ رقم حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو بطور معاوضہ ادا کی جائے گی۔ سزا سنانے والے جج لیمبرتھ کے مطابق ایسے فیصلے علامتی ہوتے ہیں۔

تاہم ان میں پوشیدہ پیغام اہم ہوتا ہے۔ بیروت میں 1983 میں امریکی فوجی بیرک میں خوفناک بم دھماکے میں 241 امریکی اور 51 فرانسیسی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔