امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو کا شاندار پریمیئر

Premiere

Premiere

نیویارک (جیوڈیسک) پریمیئر کے دوران فلم کے مرکزی کرداروں ایمیلی بلنٹ، بینیسیو ڈیل ٹورو اور جوہن برولین سمیت دیگر فنکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

ایکشن سے بھرپور کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو”فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیا کے تعاقب میں میکسکو جا پہنچتا ہے۔

فلم رواں ہفتے 18 ستمبر سے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔