امریکی جاسوسی کے الزامات سنجیدہ ہیں: جرمن چانسلر

German Chancellor

German Chancellor

بیجنگ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔

امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور وائٹ ہائوس کی طرف سے ابھی تک جرمن خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے ایک گرفتار ایجنٹ کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اس 31 سالہ شخص کو امریکی خفیہ ایجنسی کے لئے بطور ڈبل ایجنٹ کام کرنے کےالزام کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔