امریکی اور یورپی پابندیاں، روس کا نیٹو کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا اعلان

Russia

Russia

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بیلسٹک میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پوٹن نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیٹو کے ساتھ تعاون کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روس اور نیٹو کے درمیاں بفر زون قائم کرنے کی ضرورت ہے۔