امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان

White House

White House

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان ہے، محکمہ دفاع کی سابق انڈر سیکریٹری مشعل فلورنی نئی وزیر دفاع ہو سکتی ہیں۔

وائٹ ہائوس نے فیصلہ کیا ہے کہ مشعل فلورنورنی کو اگلا وزیر دفاع مقرر کیا جائے تاہم اسکا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔