امریکی ایرانی اشتراک عمل کے خلاف ہیں، نیتن یاہو

Netanyahu

Netanyahu

یروشلم (جیوڈیسک) واشنگٹن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق نیتن یاہو نے امریکی ٹیلی وژن ادارے کے پروگرام میں امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عراق میں استحکام کے لئے۔

تہران حکومت کے ساتھ مل کر کوئی بھی کوششیں نہ کرے۔ نیتن یاہو کے بقول اس کے برعکس واشنگٹن کو چاہیے کہ ایرانی ریاست اور عراق میں بغداد کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے آیس آئی ایس آئی کے سنی عسکریت پسندوں کو کمزور کیا جائے۔