امریکی نیشنل باسکٹ بال، میامی ہیٹ کی فتح

 Basketball

Basketball

میامی (جیوڈیسک) امریکی نیشنل باسکٹ بال میں میامی ہیٹ نے پیلیکنز کو شکست دے دی۔

میامی میں کھیلے گئے میچ میں میامی ہیٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 25 پوانٹس سے پیلیکنز پر فتح حاصل کی۔

فاتح ٹیم کی جانب سےلی بورن جیمز نے 32 پوائنٹس سکور کرتے ہوئے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔

اس فتح کے ساتھ میامی ہیٹ کی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن بھی مزید بہتر ہو گئی ہے۔