امریکہ : تیل کی قیمتوں میں کمی

Oil

Oil

امریکہ (جیوڈیسک) برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت میں گزشتہ روز دو فیصد کی کمی واقع ہوتے ہوئے 46٫70 ڈالر تک کم ہو گئی۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ آج امریکی پٹرول انسٹیٹیوٹ کی طرف سے تیل کے ذخائر کے بارے میں جاری کی جانے والی رپورٹ اس حوالے سے کافی اہم ہے۔

مغربی ٹیکساس قسم کے تیل کی قیمت گزشتہ روز 2٫3 فیصد کی کمی کے ساتھ 45٫25 ڈالر سے کم ہو کر آج 45٫15 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔