امریکی پولیس نے ایئرپورٹ پر مشتبہ شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

Firing

Firing

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو کے ایئرپورٹ پر پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب اس نے پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص جعلی شناختی کارڈ پر ٹکٹ لینے کی کوشش کر رہا تھا اور ناکامی پر اس نے اشتعال میں آ کر پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کر دیا۔