امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ یکم جولائی کو مصنوعی سیارہ روانہ کریگا

Satellite

Satellite

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ یکم جولائی کو ایک مصنوعی سیارہ روانہ کر یگا جس کا مقصد زمینی کرۂ ہوائی میں موسمیاتی تبدیلیوں کا باعث بننے والی گیس کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کو جانچنا ہو گا۔

کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں اضافے کو موسمیاتی تبدیلیوں کی بنیادی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔