امریکی ریاست کولوراڈو بگولوں کی زد میں

Colorado

Colorado

کولوراڈو (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو آج کل بگولوں کی زد میں ہے، امریکی محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

میں مسلسل تین روز سے بگولے بلند ہورہے ہیں، جس کے باعث فضاء میں ابرآلود ہے۔

آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے ہیں، امریکی محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وسری جانب لوگوں کو بگولوں سے دور رہنے کی ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔