امریکی ریاست مسیسی پی میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Posted on August 14, 2016 By Zulfiqar Ali بین الاقوامی خبریں
Flood Ravages
مسیسی پی (جیوڈیسک) امریکی ریاست مسیسی پی کو سیلاب کی آفت کا سامنا ہے۔
دو افراد کے ہلاک اور بھاری تعداد میں محفوظ مقامات کو منتقل کیے جانے والے علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
کئی دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث دریائے مسیسی پی میں طغیانی پیدا ہوئی جس سے سینکڑوں مکانات زیر آب آگئے۔
متاثرہ علاقے سے انسانوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے تو ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی پایا جاتا ہے۔