امریکی عدالت کا بھارتی سفارتکار کے خلاف سماعت کی تاریخ میں توسیع سے انکار

Devyani Khobragade

Devyani Khobragade

واشنگٹن (جیوڈیسک) دیونانی کھوبرا گڑے کے وکیل نے ویزا فراڈ کیس کی سماعت شروع کرنے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی تھی۔

نیویارک کی عدالت نے سماعت کی تاریخ ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

دیویانی کھوبرا گڑے تیرہ جنوری کو عدالت میں پیش ہونگی۔ جرم ثابت ہونے پر بھارتی سفارتکار کو دس سے پندرہ سال کی سزا ہو سکتی ہے۔