امریکی نوجوانوں نے پیش کیا یوگا کا شاندار مظاہرہ

Yoga

Yoga

نیو یارک (جیوڈیسک) یوگا تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ملئے ذرا ان نوجوانوں سے جو یہ کام اس ڈھنگ سے کرتے ہیں کہ لوگ دنگ رہ جاتےہیں۔

جی ہاں امریکی ریاست کیلفورنیا سے تعلق رکھنے والے یہ دونوں نوجوان انتہائی کمال مہارت سے یوگا کا شاندار اور حیرت انگیز مظاہرہ پیش کرتے ہیں جسے دیکھ کر لوگ داد دیتے رہ جاتے ہیں۔