عامر ابراہیم موبی لنک کے نئے چیف کمر شل آفیسر مقرر

Amir Ibrahim

Amir Ibrahim

اسلام آباد (جیوڈیسک) عامر ابراہیم موبی لنک کے نئے چیف کمر شل آفیسر مقرر ہو گئے ہیں، موبی لنک کے صدر اور سی ای او ریفری ہیڈبرگ نے موبی لنک کی اعلیٰ مینجمنٹ میںاہم تبدیلیوں کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔

اس اعلان کے مطابق عامر ابراہیم جو کہ 1994ء میں موبی لنک کے بانی اراکین میں شامل تھے، ان کی کمپنی میں بطور ڈپٹی سی ای او اور سی سی او واپسی ہو گئی۔