امیتابھ بچن کی ایکشن فلم ستیا گڑھا کا پہلا ٹریلر ریلیز

Satya Graha

Satya Graha

ممبئی (جیوڈیسک) امیتابھ بچن کی نئی پولیٹیکل ایکشن فلم ، ستیا گڑھا، کا پہلا ٹریلر آ گیا، فلم میں اداکارہ کرینہ کپور بین الاقوامی صحافی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ستیا گڑھا، تامل فلم ، کو، کاری میک ہے۔

فلم کی کہانی کرپشن اور سماجی نا انصافیوں کے خلاف بغاوت پر مبنی ہے۔ 60 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، کرینہ کپور، اجے دیوگن، ارجن رام پال اور امریتارا شامل ہیں، ستیا گڑھا 23 اگست کو ریلیز ہو گی۔